ممبئی (آن لائن) بالی کنگ خان نے کہا ہے کہ جب بھی فلم میں دیکھتا ہوں خاصا مغرور ہو جاتا ہوں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئی جوبھی کہے لیکن یہ ایک دیانتدارانہ سچ ہے کہ جب میں فلم فین دیکھتا ہوں خااص مغرور ہو جاتا ہوں انہوں نے کہاکہ میں منینس اور ان کی ٹیم کا دوبارہ اپنی فلم میں کاسٹ کرنے پر شکر گزار ہوں ۔ چنائی ایکسپریس اداکار کی آنے والی فلم دل والے ہے جس میں وہ کاجول کے ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں ۔
جب بھی فلم فین دیکھتا ہوں خاصا مغرور ہو جاتا ہوں ، شاہ رخ خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
وزیراعظم نے کاروباری مراکز کی بندش کے اوقات میں بڑی رعایت دیدی



















































