پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوشانت دھونی کی طرح زبردست کارکردگی دکھائینگے، جان ابراہام

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جان ابراہام نے کہا ہے کہ مجھے پوری امید ہے کہ سوشانت بھی دھونی کی طرح زبردست کارکردگی دکھائینگے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دھونی میرا دوست ہے اور مجھے خوشی ہے کہ ان کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے انھوں نے کہا کہ میں ڈائریکٹر کے وڑن کا احترام کرتا ہوں انھوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کا ابھی دوسرا دن ہے اور سوناکشی اس فلم میں بہت اچھا کردار نبھا رہی ہیں انھوں نے کہا کہ فلم میں ان کے کام کودیکھ کر لگتا ہے کہ وہ ایک بہت ہی محنتی اداکارہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…