جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

یونیفارم میں ملبوس طلبہ و طالبات کیلئے میٹرو ٹرین اور میٹرو بس کا سفر مفت کردیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (آئی این پی ) پنجاب کی نگراں صوبائی حکومت نے یونیفارم میں طلبا و طالبات کیلیے میٹرو ٹرین اور میٹرو بس کا سفر مفت کردیا گیا۔ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا9واں اجلاس ہوا۔ جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اورنج لائن میٹرو ٹرین اور میٹرو بس سروس پر سفر کرنے والے طلبا کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ نگراں صوبائی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ یونیفارم میں طلبا و طالبات کو اورنج لائن میٹروٹرین اور میٹروبس پرمفت سفرکی سہولت ہوگی۔ اجلاس کے دوران محسن نقوی نے سرکاری دفاتر میں بجلی کیاستعمال شدہ یونٹس میں کمی لانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر پنجاب پروٹیکٹڈ ایریاز ایکٹ 2020 کے تحت 7 نیشنل پارکس کی توثیق کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…