اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل ایونٹ ختم ہونے سے پہلے 5 انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی وطن واپسی

datetime 10  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن آٹھ میںمیں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے 5 کھلاڑی انٹرنیشنل کمٹمنٹ کے باعث پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر اپنے وطن روانہ ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے عقیل حسین،

پشاور زلمی کے روومن پاول اور کوئٹہ کے اوڈین اسمتھ انٹرنیشنل کمٹمنٹ کی وجہ سے پشاور بمقابلہ ملتان میچ کے بعد اپنے وطن روانہ ہوں گے۔تینوں کھلاڑی جنوبی افریقا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے جنوبی افریقی بلے باز رسی وان ڈر ڈوسین اپنی ٹیم کو آخری میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے،وہ بھی انٹرنیشنل کمٹمنٹ کی وجہ سے جنوبی افریقا روانہ ہوجائیں گے جبکہ جنوبی افریقی بلے باز ڈیوڈ ملر ملتان کے آخری گروپ مرحلے کے میچ کے بعد اپنے وطن روانہ ہوں گے۔اگر ملتان پلے آف کیلئے کوالیفائی کرتا ہے تو ڈیوڈ ملر کی جگہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی جانسن چارلس پلے آف کیلئے ٹیم میں شمولیت اختیار کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…