پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیٹنگ سارہ کیساتھ، چاہت کوئی اور، بھارتی کرکٹر نے بتادیا

datetime 7  مارچ‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی)نوجوان بھارتی بیٹر شبمن گل ڈیٹنگ اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ کرتے ہیں جبکہ ان کی چاہت کوئی اور اداکارہ نکلیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے کرکٹر شبمن گل حالیہ دنوں میں اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ ملاقاتیں کرتے نظر آئے ہیں۔ انٹرویو کے دوران بھارتی کرکٹر نے اپنا کرش سارہ کو نہیں بلکہ کسی اور اداکارہ کو قرار دیا۔ جب گل سے ان کے کرش کے بارے میں پوچھا گیا تو پہلے تو وہ ہنس پڑے اور سوال کا جواب گول مول کرنے کی کوشش کی، تاہم جب دوبارہ ان سے یہی پوچھا گیا تو انہوں نے جواب میں اداکار رشمیکا مندانا کا نام لیا۔بھارتی کرکٹر سے سوال کیا گیا کہ بالی ووڈ کی سب سے فٹ اداکارہ کونسی ہیں؟ تو اس کے جواب میں انہوں سارہ علی خان کا نام لیا۔اسی طرح جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ حال میں سارہ کے ڈیٹنگ کرتے رہے ہیں تو اس کے جواب میں شمبن بولے ’شاید۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…