قاہرہ(این این آئی)مصر میں ایک میت کی تدفین کے وقت ایک عجیب حادثہ پیش آیا جب قبر اندر موجود متعدد افراد پر گر پڑی جس کے نتیجے میں متعدد افراد دب گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قاہرہ کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کی سکیورٹی سروسز کو اطلاع ملی کہ ایک قبر کی چھت گر گئی ہے اور اس کے اندر لوگ دب گئے ہیں۔ شہری دفاع کے حکام نے فوری ریسکیو آپریشن کرکے قبرمیں دبے زخمیوں کو نکالا جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔معلوم ہوا کہ متوفی کے لواحقین میت کو مقامی خاندانی قبرستان میں دفن کر رہے تھے کہ دیوار کا کچھ حصہ گر گیا اور قبر کے اندر لوگ دب گئے۔وزارت داخلہ کے مطابق قبرستان کے داخلی دروازے پر سیڑھیوں پر رکنے والے 3 افراد کو زخم آئے۔
مصر میں عجیب حادثہ، میت کی تدفین کے دوران قبر گرنے سے 6 افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف



















































