پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

دوران پرواز مسافرکی دروازہ کھولنے کی کوشش،روکنے پر فضائی میزبا ن پرحملہ

datetime 7  مارچ‬‮  2023 |

بوسٹن(این این آئی)امریکا میں دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش سے روکنے پرمسافرنے فضائی میزبان پر حملہ کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس سے بوسٹن جانے والے طیارے میں سوار33 سالہ مسافر نے دوران پرواز ہنگامی دروازہ کھولنے کی کوشش کی۔ مسافر نے خود کو روکنے پر فضائی میزبان کی گردن میں ٹوٹا ہوا چمچ گھونپ دیا۔طیارے کے عملے کے دیگر ارکان نے مسافروں کی مدد سے حملہ آور کو قابو کیا اور لینڈنگ کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ حملے میں زخمی فضائی میزبان کو ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…