پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری پرویز الٰہی تحریک انصاف کے صدر مقرر

datetime 7  مارچ‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو باضابطہ طو رپر تحریک انصاف کا مرکزی صدر مقرر کردیا ۔ عمران خان کے دستخطوںکے ساتھ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ چودھری پرویز الٰہی نے گزشتہ ماہ ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ق) کو خیر باد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ روز ان کے عہدے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…