جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز کیوں لیک کی ، صندل خٹک کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے دعوی کیا ہے کہ حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز مشہوری کیلئے خود ہی لیک کی ہیں۔کچھ دن قبل حریم شاہ نے اپنی لیک ویڈیوز پر دعویٰ کیا تھا کہ ان کی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے یہ ویڈیوز پھیلائی ہیں۔صندل خٹک نے اب حریم شاہ کے الزامات پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے اور کہا ہے کہ اگر حریم شاہ اپنے دعویٰ میں سچی ہیں تو وہ ان (صندل) کے خلاف کیس دائر کریں۔ٹک ٹاکر کا مزید کہنا تھا کہ اگر حریم شاہ اپنے الزامات ثابت نہ کرسکی تو میں اس کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کروں گی۔صندل خٹک نے یہ انکشاف بھی کیا کہ حریم شاہ نے مجھ سے کہا تھا کہ یہ ویڈیوز اس کے بوائے فرینڈ حسن شاہ نے بنائی ہیں اور اب وہ کہہ رہی ہے کہ اس کے شوہر نے یہ شوٹ کی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حریم شاہ کا فون کیسے ہیک ہوسکتا ہے جبکہ آئی کلاؤڈ کو ہیک نہیں کیا جاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…