پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

صندل خٹک نے حریم شاہ کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)ٹک ٹاکر حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے معاملے پر ان کی قریبی دوست صندل خٹک نے خاموشی توڑدی۔کچھ روزقبل سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی کچھ غیر اخلاقی ویڈیوز منظر عام پر آئی تھیں، وائرل ویڈیو پر حریم شاہ نے الزام لگایا تھا کہ ان کی لیک ہونے

والی غیر اخلاقی ویڈیوز قریبی دوست صندل خٹک اور عائشہ ناز نے موبائل چوری کرکے لیک کیں۔حریم کے الزامات کے بعد اب نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صندل نے کہا کہ حریم کی ویڈیو دیکھنے والوں کو شرم آرہی ہے لیکن حریم میک اپ کرکے میڈیا میں آرہی ہے، اس کو کوئی شرم وحیانہیں ہے، ہم کیوں اس کے ساتھ ایسا کریں گے؟ اگر ایسا ہے تو حریم ایف آئی اے میں کیس کیوں نہیں کررہی؟ چاہے پھر وہ یہ کیس مجھ پر ، عائشہ پر یا پھر اپنے بوائے فرینڈ پر کرے لیکن اسے یہ کیس کرنا چاہیے۔صندل نے کہا کہ حریم کو چاہیے کہ ایف آئی اے میں کیس کرے اور الزام ثابت کرے اگر اس نے نہیں کیا تو پھر میں حریم پر ہرجانے کا کیس کروں گی کہ اس نے مجھ پر غلط الزام لگایا ہے، حریم نے مجھے بتایا تھا کہ میری ویڈیو میرے بوائے فرینڈ نے بنائی تھی اب کہہ رہی ہے شوہر نے بنائی، جو ویڈیوز وائرل ہوئیں وہ کوئی لڑکی نہیں بناسکتی اور جہاں تک حریم نے کہا کہ میرا موبائل ہیک ہوا، نئی نسل کو پتا ہے کہ آئی کلاڈ کسی کا ہیک نہیں ہوسکتا۔ ٹک ٹاکر صندل نے کہا کہ لیک ویڈیو میں موجود شخص حریم کا شوہر نہیں، کیوں کہ ایک سال پہلے تو ان کی شادی ہی نہیں ہوئی تھی یہ اس کا بوائے فرینڈ تھا جس کے ساتھ حریم ریلیشن شپ میں تھی او ر حریم خود بھی اس کا اعتراف کرچکی ہے، ویڈیو بنانے والا شخص ویڈیو میں شیشے میں نظر بھی آرہا ہے، حریم کے لیے ویڈیو لیک کوئی بڑی بات نہیں

نارمل سی بات ہیحریم سے دوستی ختم ہونے کے سوال پر صندل نے بتایا کہ حریم نے بہن کے نکاح کے لیے مجھ سے پیسے لیے تھے، میں نے وہ پیسے واپس مانگے تو جھگڑا شروع ہوگیا جس پر میں نے پیسے بھی واپس نہیں لیے اور دوستی بھی ختم کردی، عائشہ ناز مجھ سے پہلے حریم کی دوست ہے،

بچپن دونوں کا ساتھ گزرا دونوں ایک ہی گائوں سے تعلق رکھتی ہیں۔صندل خٹک نے کہا کہ حریم شہرت کے چکر میں اتنی پاگل ہوچکی ہے کہ وہ اپنی عزت بھی نہیں دیکھ رہی، ایک انسان شہرت کیلئے اپنی ویڈیو خود لیک کرے اور دوسروں پر الزام لگائے، اب چاہے وہ شہرت مثبت ہو یا منفی اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…