ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

مسافر ٹرین میں چڑھتے ہوئے ریلوے لائنوں میں گرگیا، دونوں ٹانگیں کٹ گئیں

datetime 6  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہروفیروز (این این آئی) نواحی علاقہ پڈعیدن ریلوے اسٹیشن پر حویلیاں سے کراچی آنیوالی ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آکر 50سالہ ہندو شخص موہن ناتھ شدید زخمی ہوگیا۔ موہن ناتھ کی دونوں ٹانگیں ٹرین سے کٹ گئیں ۔ریلوے پولیس پڈعیدن کے ہیڈ محرر گلبہار اور اختر حسین راجپر کے مطابق مسافر موہن ناتھ شہداد پور کا رہائشی ہے اور گھوٹکی سے شہداد پور جارہاتھاکہ پڈعیدن ریلوے اسٹیشن پر کسی چیز یا پانی پینے کی غرض سے اترا اور چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کے دوران لائنوں میں گر گیا ٹرین کی زد میں آگیا اور دونوں ٹانگیں کٹ گئیں ۔ مسافر کو شید زخمی حالت میں پڈعیدن ااسپتال منتقل کیاگیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…