لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں نیب کا نوٹس وصول نہ ہونے پرپاکستان مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان اب تک یہی سمجھ رہے ہیں کہ باقیات بچالیں گی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ اس وقت باقیات کو اپنی پڑی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور کی دو رکنی خصوصی ٹیم سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی تھی جو کچھ دیر بعد واپس چلی گئی۔نیب کی ٹیم منی لانڈرنگ کیس میں نوٹس وصول کروانے زمان پارک پہنچی تھی۔
عمران خان اب تک یہی سمجھ رہے ہیں باقیات بچالیں گی،مریم نواز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































