اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ میں 200 سال بعد عجیب و غریب مچھلی کی دریافت

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے دریا میں 200 سال کے بعد پہلی مرتبہ ایک مچھلی کو دیکھا گیا جس کی لمبائی ایک میٹر ہے اور پائپ کی شکل کی اس مچھلی کے منہ میں جبڑے کی بجائے بلیڈ کی طرح تیز نوکیلے دانت پائے جاتے ہیں۔برطانوی دریا میں پائی جانے والی اس عجیب و غریب مچھلی کو ”لیمپرے“ کہا جاتا ہے اور اس کی کئی اقسام بہت تیزی سے معدوم ہورہی ہے اگرچہ برطانوی دریاو¿ں کی ا?لودگی اور صنعتی انقلاب سے ان عجیب الخلقت مچھلیوں کو نقصان پہنچا ہے لیکن اب ماحولیاتی اقدامات سے دوبارہ یہ مچھلیاں دیکھی جارہی ہیں۔
اب سے 200 برس قبل لیپمرے مچھلیوں کی بہتات دیکھی جاتی رہی تھیں لیکن اب پہلی مرتبہ اسے یارک شائر میں دریائے ڈروینٹ سے پکڑا گیا ہے۔ برطانیہ میں محکمہ ماہی گیری کے مطابق ان مچھلیوں پر خاص نظررکھی جارہی ہے تاکہ ان کی آبادی کو ایک حد تک بڑھایا جاسکے۔ ماہرین کے مطابق یہ مچھلیاں دریاو¿ں کا نظام درست رکھنے میں مدد دیتی ہیں اور انہیں پرندے بھی کھاتے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…