پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2023 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے بائیسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے میتھیوویڈ 0، ایدم روسنگٹن 69، طیب طاہر 7، قاسم اکرم 8، شعیب ملک 13، جیمز فلر 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ عماد وسیم 30 اور عامر یامین 23 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر164 رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 165رنز کا ٹارگٹ دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ایمل خان اور نسیم شاہ نے دو دو جبکہ محمد نواز اور نوین الحق نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…