پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کو اسلام آباد داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا، خصوصی ٹیم تشکیل

datetime 6  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بی تیار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کو گرفتار کرنے کے لئے پلان بی کے تحت آئی جی اسلام آباد ڈاکٹراکبر ناصر خان کی ہدایت پر خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔اعلی افسران کو ہدایات موصول ہو گئی ہیں، افسران نے گرفتاری کے لئے پلان بی ترتیب دے دیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو اسلام آباد داخل ہوتے ہی گرفتار کیا جائے گا۔اسلام آباد کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تحریک انصاف کے کارکنان کی لسٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پی ٹی آئی کے سرگرم کارکنان کو بھی گرفتار کرنے کا پلان تیارکیا گیا ہے۔عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں 2مارچ کو دو نئے مقدمات درج کیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…