پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کی گئی وہاب ریاض کی پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2023 |

لاہو ر( این ماین آئی) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کیفاسٹ بولر وہاب ریاض کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے لیے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے بعد وہاب ریاض نے افتخار احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو جامنی رنگ پہنا ہوا ہے یہ پی ایس ایل میں نہیں چلے گا جو مرضی ہوجائے۔پاکستان کی سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اب تک کی کارکردگی کو دیکھا جائے تو ایسا لگ رہا ہے وہاب ریاض کی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل8 میں اب تک 7 میچز میں سے 6میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ پوائنٹ ٹیبل میں آخری نمبر پر موجود ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو 6 گیندوں پر6 چھکے لگائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…