اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا ، دولہا حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری سوریندر کمار جو کہ منتھیر گائوں رہائش تھا وہ بارات لے کر دلہن کو لینے کیلئے پہنچا اسٹیج پر رسومات ادا کی جارہی تھیں ، اس دوران ڈی جی نے شرکاء جوش دلانے کیلئے اونچی آواز میں گھانا بجانا شروع کر دیا میوز ک پر لوگ ڈانس کرنا شروع ہو گئے ، اسپیکر دولہا کے قریب تھے اس نے متعدد بار ڈی جے کو آواز کم کرنے یا اسپیکر دور لے جانے کا بولا لیکن سب اپنے اپنے ڈانس میں مصروف رہے اس دوران دولہے اسٹیج پر گر پڑا جہاں سے اسے ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ نہ بچ سکا اور زندگی کی بازی ہار گیا ۔
شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دولہے کی گزارش نظر انداز ، دولہا سٹیج پر انتقال کر گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر، پی سی بی کا کھلاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ



















































