جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والا خواجہ سرا گرفتار

datetime 4  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی پولیس نے جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والے خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ اہل علاقہ کی مدعیت میں تھانہ روات میں درج کیا گیا اور ملزم محمد خان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔مدعی مقدمہ راجہ شفیق نے الزام لگایا ہے کہ محمد خان نامی خواجہ سرا ڈیڑھ سال تک مقامی مسجد میں امامت کرتا رہا اور متعدد نماز جنازہ کی بھی امامت کی۔راجہ شفیق کے مطابق گزشتہ ماہ خواجہ سرا نے مسجد کی امامت چھوڑی جس پر اہل علاقہ نے اس کو باعزت طریقے سے رخصت کیا لیکن ایک روز قبل پولیس نے ملزم کو خواجہ سرا کے روپ میں بھیگ مانگتے ہوئے گرفتار کیا جس پر معلوم ہوا کہ محمد خان خواجہ سرا ہے۔پولیس کا کہنا تھاکہ ملزم سے مزید تفتیش کے لیے مقامی عدالت سے ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…