منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اوبامانے بش حکومت سے دس گنا زیادہ ڈرون طیارے استعمال کئے،رپورٹ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کی حکومت نے مختلف علاقوں پر حملوں کے لئے بش حکومت سے دس گنا زیادہ ڈرون طیارے استعمال کئے۔ایرانی پرایس ٹی وی نے صحافتی تحقیقات کے مرکز کے حوالے سے بتایاکہ امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے اپنے دور حکومت میں صرف پچاس بار ڈرون حملوں کا حکم جاری کیا تھا۔اوباما حکومت نے پانچ سو بار ڈرون طیاروں کو حملوں کے لئے استعمال کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق صدر باراک اوباما نے یمن، صومالیہ، افغانستان،اوردیگر ممالک پر حملوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…