اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق وفاقی پبلک سروس کمیشن کے مطا بق اس امتحان کیلئے عمر کی بالائی حد 35سال مقرر کی گئی ہے۔ یہ امتحان خیبر پختونخواہ کی خواتین اور اقلیتوں،پنجاب سے صرف اقلیتوں ، آ زاد کشمیر کی صرف اقلیت برادری ، سندھ رورل سب کیلئے اوپن ‘ سندھ ارب سب کیلئے اوپن ، بلوچستان سب کیلئے اوپن اور س ابقہ فاٹا کے سب امیدواروں کیلئے اوپن ہوگا۔ خواش مند امیدوار 14مارچ 2023تک آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔ امتحان 14مئی کو ہوگا۔یہ امتحان ایم سی کیوز کی بنیاد پر لیا جا ئیگا۔یہ امتحان ان ریجن کے کوٹہ کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے منعقد کیا جا ر ہا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی
-
معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ














































