ممبئی (نیوز ڈیسک)سوناکشی نے حال ہی میں ہندوستان میں گوشت پر پابندی لگنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کی۔ سوناکشی کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ’یہ ایک آزاد ملک ہے! بین ستان میں خوش آمدید، میرا مطلب ہندوستان میں۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان میں جہالت اور غفلت پر پابندی لگنی چاہیے اس کی زیادہ ضرورت ہے۔ سوناکشی نے اپنی ٹویٹ میں ا?سام کے سیلاب متاثرین کا بھی ذکر کیا۔ اپنی ٹویٹس کے بعد سوناکشی سنہا کو لوگوں کی شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ اس سے قبل اداکارہ سونم کپور نے بھی ہندوستان میں پورن ویب سائٹس اور گوشت پر پابندی لگنے کے حوالے سے ٹویٹ کی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
وزیراعظم نے کاروباری مراکز کی بندش کے اوقات میں بڑی رعایت دیدی



















































