پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں5 سالہ بچہ گاڑی میں گھٹن کے باعث دم توڑ گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب (نیوز ڈیسک) سعودی میں 5 سالہ بچہ گاڑی میں گھٹن ہونے کے باعث دم توڑ گیا. تفصیلات کے مطابق گھٹن کے باعث مرنے والے بچے کے باپ نے بتایا کہ میں اپنی اہلیہ اور بچوں کو اسکول چھوڑنے گیا ، واپسی پر پچھلی سیٹ پر سوئے اپنے بیٹے کا خیال کیے بغیر ہی میں نے گاڑی کو لاک کیا اور گھر کے اندر چلا گیا. بعد ازاں بچے اسکول سے آئے اور اپنے بھائی سے متعلق دریافت کیا جس دوران میرے دماغ کو ایک جھٹکا لگا اور میں سمجھ سکتا تھا کہ گاڑی میں موجود میرے بیٹے کے ساتھ کیا ہوا ہو گا. طائف کے ہیلتھ افئیر کے ترجمان نے بتایا کہ چلڈرن اسپتال میں ایک شخص اپنے 5 سالہ بیٹے کو گود میں لیے داخل ہوا تاہم ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ گھٹن کے باعث کچھ گھنٹے قبل ہی 5 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…