بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان نے آذربائیجان سے ادھار تیل کی فراہمی پر بات چیت شروع کردی

datetime 21  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان سے پیٹرولیم مصنوعات کریڈٹ پر پاکستان درآمد کرنے کےلیے آذری دارا لحکومت باکو میں مذاکرات ہورہے ہیں۔

اس کے علاوہ اشد ضرورت ایل این جی کی درآمدکےلیے بھی بات چیت کا عمل جارہی ہے ۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق وزارت توانائی میں ذرائع کا کہنا ہے 6سال قبل آذر بائجان نے22کروڑ ڈالر ز مالیت کی دو کریڈٹ لائنز پر پاکستان کو تیار پیٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن پاکستان نے اس کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا ۔جس پر آذربائجان کی سر کاری فرم نے خامارد عمل ظاہر کیا تھا ۔لیکن اس وقت پاکستان شدید مالی بحران کا شکار اور اسے ادھار پر تیل اور گیس درکار ہے ۔ جس کےلیے وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک اور سیکریٹری پیٹرولیم پر مشتمل وفد بات چیت کےلیے باکو میں موجود ہے ۔ اور اس کا وہاں قیام 23فروری تک رہے گا۔ 2017ء میں بھی پاکستانی وفد باکو گیا تھا ۔ توانائی مصنوعات کی درآمد کےلیے بین الحکومتی معاہدہ بھی ہوا تھا ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…