منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سوناکشی نے اداکاروں کو پیچیدہ شخصیت کا مالک قرار دے دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں دبنگ گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا نے اداکاروں کو پیچیدہ شخصیت کا مالک قرار دے دیا۔بالی ووڈ فلم”دبنگ“ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا کے کئی اداکاروں سے معاشقے کی خبریں میڈیا کی زینت بنیں جب کہ سب سے زیادہ معاشقے کی افواہیں اداکار ارجن کپور کے حوالے سے سامنے آتی رہی ہیں جس کی دونوں اداکاروں نے تردید کی ہے تاہم اپنے ایک انٹرویو میں دبنگ گرل نے پہلی بار اپنی پسند اور نا پسند کا کھل کا اظہار کیا ہے۔بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کا کہنا تھا کہ ارجن کپور کے ساتھ فلم میں ایک ساتھ کام کیا جس کے بعد معاشقے کی افواہیں پھیل گئیں جس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ اداکار پیچیدہ شخصیت کے مالک ہوتے ہیں جنہیں سمجھنا مشکل ہوتا ہے جب کہ میں سادہ سی لڑکی ہوں اور اپنی زندگی میں سیدھا سادہ انسان چاہتی ہوں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے 2010 میں فلم ”دبنگ“ سے فنی کیرئیر کا آغاز کیا جب کہ آج کل اپنی فلم ”اکیرہ“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…