اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سنگین جرائم میں ملوث غیرملکیوں کو ہی جیل میں ڈالیں گے: سعودی عرب

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ،بھارت ،بنگلہ دیش سمیت کئی ممالک کے شہری خلیجی ممالک میں روزی روٹی کمانے کیلئے موجود ہیںجنہیںکئی مرتبہ قیدو بند کی صعوبتیں بھی برداشت کرناپڑتی ہیں لیکن اب سعودی عرب نے اعلان کیاہے کہ صرف سنگین جرائم میں ملوث غیرملکیوں کو ہی جیل میں ڈالا جائے گا۔ عرب نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلان کیاہے کہ صرف سنگین جرائم میں ملوث غیرملکیوں کو گرفتار کیاجائے گا جبکہ چھوٹی موٹی خلاف ورزیوں پر صرف جرمانہ کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…