پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2023 |

دمشق (این این آئی)خوفناک زلزلے کے بعد شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق شام کی فلاحی تنظیم وائٹ ہیلمٹس کے ترجمان نے شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شام کا جنگ زدہ شہر حلب زلزلے سے متاثر ترین علاقوں میں سے ایک ہے، جہاں پر کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔ترجمان وائٹ ہیلمٹس کے مطابق کئی خاندان ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق متاثرین نے کہا کہ رہنے کی کوئی جگہ نہیں، گھر تباہ ہو چکے ہیں، مزید زلزلوں سے بھی خوفزدہ ہیں۔امریکی میڈیا نے کہا کہ سرد موسم اور بارش ریسکیو کوششوں میں مشکل پیدا کر رہی ہیں، شام میں بین الاقوامی امداد پہنچنے میں بھی کچھ وقت لگ سکتا ہے۔واضح رہے کہ شام میں زلزلے سے اب تک 1 ہزار 602 اموات ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…