ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران کی ہدایات کے باوجود رہنما تاریخوں پر نہیں آتے، شہباز گل کا اپنی جماعت سے شکوہ

datetime 5  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنی جماعت کے مقامی رہنماؤں سے شکوہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کی ہدایات کے باوجود رہنما تاریخوں پر آنے کی زحمت نہیں کرتے۔ اتوار کواپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہاکہ آج عبوری ضمانت کے معاملے میں لاہور ہائیکورٹ میں پیشی ہے، عمران خان کی ہدایات کے باوجود ہمارے مقامی رہنما تاریخوں پر آنے کی زحمت نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی میرا ذاتی مقدمہ ہو۔شہباز گل نے کہا کہ نئے مقدمے کی ایف آئی آر بھی اب تک مجھے نہیں مل رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…