بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے نوجوان کو برطانیہ میں مقیم خاتون کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 4  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد کے نوجوان کو برطانیہ میں مقیم خاتون کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(آن لائن)برطانیہ میں مقیم پاکستانی خاتون کو ہراساں کرنے اور سوشل میڈیا پر اْس کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ میں مقیم پاکستانی خاتون کو ہراساں کرنے اور سوشل میڈیا پر اْس کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم متاثرہ خاتون کو 2020 سے بلیک میل کررہا تھا، اور اس نے سوشل میڈیا پر متاثرہ خاتون کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کی تھیں، خاتون برطانیہ میں مقیم ہے جس کے والد کی درخواست پر کارروائی کی گئی اور ملزم مبین علی کو اسلام ا?باد سے گرفتار کیا گیا۔حکام نے بتایا کہ ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، اور ملزم کے قبضے سے اْس کے زیر استعمال تین موبائل فونز بھی ضبط کرلیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…