اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مقدمات اور گرفتاریاں تو بہت سارے اور لوگوں کی بھی ہوئی ہیں، تشدد صرف مجھ پر ہوا۔اپنے بیان میں شہباز گل نے مزید کہا کہ صرف میرا ہی نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کورٹ میں ٹرائل صرف میرا ہوا، تقریباً 40 دن جیل میں رہا۔شہباز گل نے کہا کہ میری بیوی پر جھوٹا کیس بنایا، میرا قصور کیا مڈل کلاس ہونا ہے؟۔
مجھ پر وحشیانہ تشدد کیا گیا، کیا میرا قصور مڈل کلاس ہونا ہے؟شہبازگل کا سوال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































