نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی شہرلاس ویگاس سے لندن جانے والی برٹش ایئر ویز کے طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے 20 مسافر زخمی ہوگئے۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق برٹش ایئر ویز کا جیٹ طیارہ لاس ویگاس سے لندن جانے کے لیے رن وے پر تیار کھڑا تھا کہ اس دوران طیارے کے بائیں انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔طیارے میں عملے کے 13ارکان کے علاوہ 159مسافر سوار تھے۔ جنہیں فوری طور پر بحفاظت واپس اتار لیا گیا۔ تاہم اس دوران 2افراد معمولی زخمی ہوگئے
لاس ویگاس سے لندن جانےوالے طیارے میں آتشزدگی،20 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































