بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

موٹر سائیکلوں اور لوڈر رکشے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 3  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے سے چائنیز موٹرسائیکلیں اور لوڈر رکشوں کی قیمتوں میں بھی بھونچال آگیا ۔چائنیز موٹر سائیکلیں بنانے والی کمپنیوں نے قیمتوں میں 3500 سے 10 ہزار تک کا اضافہ کردیا ،لوڈر رکشے بھی10سے45ہزار روپے تک مہنگے ہو گئے ۔رپورٹ کے مطابق یونائٹیڈ کمپنی کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی کی قیمتوں میں 6 سے 10 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ٹی بی ایم کمپنی کی جانب سے تمام ماڈلز کی موٹر سائیکلیں6 ہزار روپے تک مہنگی کردی گئیں۔دوسری جانب میٹرو کمپنی نے تمام ماڈلز کی موٹرسائیکلوں کی قیمتیں 3500 تک بڑھا دی ہیں، روڈ پرنس کمپنی نے لوڈر رکشہ کی قیمتیں 35 سے 45 ہزار بڑھا دیں ، یونائٹیڈ کمپنی نے لوڈر اور موٹرسائیکل رکشہ ،ہائی روف سکول وین کی قیمتوں میں10 سے 40ہزار تک کا اضافہ کیا ہے، ٹی بی ایم کمپنی نے لوڈر رکشہ 25  سے 35 ہزار مہنگے کردئیے جبکہ کران کمپنی نے لوڈر رکشہ 10 سے 15 ہزار مہنگا کردیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…