نیویارک(این این آئی)بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس شیف بن گئے تاہم وہ گول روٹی نہ بناسکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس نے ایک مشہور بلاگر کے ساتھ روٹی بنانے کی کوشش کی جس کے لیے انہوں نے آٹا بھی گوندھا، پیڑا بھی بنایا اور بیلا بھی۔ان تمام کاموں کے بعد آخر میں بل گیٹس ٹیڑھی ہی سہی پر روٹی بنانے میں کامیاب ہوگئے۔اس موقع پر بل گیٹس کا کہنا تھا کہ وہ صرف روزانہ سوپ گرم کرتے ہیں اور طویل وقت بعد کھانا پکا رہے ہیں۔بل گیٹس کی اس کوشش کی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































