بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے کہا تھا کہ میں ان کو رلائوں گا پتہ نہیں اپنے بندوں کو رولا رہا تھا یا ہمیں ؟ نواز شریف

datetime 3  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ میں ان کو رلائوں گا پتہ نہیں اپنے بندوں کو رولا رہا تھا یا ہمیں ؟ ۔ صحافی کے سوال آج جو جیل سے آرہا ہے وہ رو رہا ہے اس پر آپ کیا کہیں گے ۔ نواز شریف نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کہتا تھا کہ میں ان سب کو رولائوں گا ، پتہ نہیں وہ ہمارے بارے میں کہہ رہا تھا یا ان کے بارے میں جو ابھی رو رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…