بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید عمران خان کو سہولت کاری فراہم کرتے تھے، رانا ثناء اللہ

datetime 3  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید عمران خان کو سہولت کاری فراہم کرتے تھے، یہ بات رانا ثناء اللہ نے جیو ٹی وی کے پروگرام میں کہی، ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری، اعظم سواتی یا شیخ رشید پر حکومت نے کیس نہیں بنائے اگر حکومت کیس بناتی تو یہ لوگ چھ چھ ماہ تک باہر نہ آتے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ لاڈلے کے سہولت کار نومبر میں فارغ ہوئے ہیں، انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید عمران خان کی سہولت کاری کرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…