بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد شروع

datetime 3  فروری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ عالمی مالیاتی ادارے کی شرط کو پورا کرتے ہوئے گریڈ 17سے22تک کے سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17سے22تک کے تمام افسران کو اندرون اور بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے،افسران کو اپنے اور اہل خانہ کے بینک اکاؤنٹس کی بھی مکمل تفصیلات جمع کرانا ہوں گی، متعلقہ اداروں کو افسران کے اثاثوں تک رسائی حاصل ہو گی۔ افسران اور ان کے اہل خانہ کے اثاثے گوشوارے میں ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…