بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے شکست سے بچنے کیلئے کسی اور کو قربان کرنے کا فیصلہ کیا، اویس لغاری کا دعویٰ

datetime 2  فروری‬‮  2023 |

لاہو ر( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہے کہ 16جنوری کو عمران خان نے کاغذات جمع کرائے تھے، تحریک انصاف نے حلقے میں 15 دن بھرپور مہم کی، حلقے میں (ن) لیگ کی مہم کو دیکھنے کے بعد عمران خان نے شکست سے بچنے کے لیے کاغذات واپس لیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ 2018 میں 28ہزار سے زائد ووٹ بینک رکھنے والے نے تحریک انصاف کو سپورٹ کیا تھا، اب 28ہزار ووٹ بینک رکھنے والے نوجوانوں نے (ن) لیگ کوجوائن کر لیا ہے۔اویس لغاری نے کہا کہ عمران خان نے ہارنے کی وجہ سے کسی اور کو قربان کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان چاہتے ہیں راجن پور سے ان کی ساکھ خراب نہ ہو، جنوبی پنجاب میں عمران کی مقبولیت کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…