بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

میرے ساتھ بلاول کا بھی ٹیسٹ کیا جائے،شیخ رشید کا ہسپتال میں مطالبہ

datetime 2  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے ساتھ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کے بھی ٹیسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر شیخ رشید کی پولی کلینک ہسپتال میں گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں انہوں نے کہا کہ میں 16 بار وزیر رہا ہوں، مجھ پر 16 وزارتوں میں کرپشن کا کوئی کیس نہیں ہے، بلو رانی کا بھی میرے ساتھ ٹیسٹ کیا جائے۔شیخ رشید نے نے کہا کہ اگر میری گرفتاری کے دوران کوئی دھماکا یا ہلاکت ہوئی تو بلاول بھٹو زرداری، رانا ثناء اللہ،شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز پر مقدمہ درج کیاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…