بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

گھر بنانا اب صرف خواب، سیمنٹ اور سریے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 2  فروری‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے آفٹر شاکس سامنے آ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت میں 45 سے 50 روپے جبکہ لوکل سطح پر تیار ہونے والے سریے کی قیمت میں 45 ہزار اور دیگر اقسام کے سریے کی قیمت میں 50 ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ کردیا گیا ہے۔اس اضافے کے ساتھ لوکل سطح پر تیار ہونے والے سریے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ٹن سے بڑھ کر 2 لاکھ 50 ہزار روپے جبکہ دیگر کوالٹی کے سریے کی قیمت 2 لاکھ 30 ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 80 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…