بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کرکٹ کے میدان میں سُسر نے داماد کو چھکا جڑ دیا

datetime 2  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ کے میدان میں سُسر نے داماد کو چھکا جڑ دیا۔ سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر چھکا لگا دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے زوردار اسٹروک کھانے کے بعد فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ آپ کے ساتھ کھیلنا اچھا لگتا ہے مگر یہ آؤٹ تھا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین فارم میں لگ رہے ہیں مگر میں نے اُن کو چھکا جڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…