بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور پولیس لائنزدھماکہ، پچھلے 360 گھنٹوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئیں

datetime 2  فروری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پشاور پولیس لائنزدھماکے کی پچھلے 360 گھنٹوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئیں،تفتیشی ٹیم کے مطابق خودکش حملہ آورمہمان کی روپ میں اندرآیا،حملہ آورکو پولیس لائن سے سہولت ملنے کاعنصرتحقیقات میں شامل ہیں۔

خودکش حملہ آورکے اعضاء ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے آج ارسال کئے جائیں گے۔تفتیشی ٹیم نے پشاورپولیس لائنزدھماکے کی پچھلے 360 گھنٹوں کی س سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ۔تفتیشی ٹیم کے مطابق خودکش حملہ آور مہمانوں کے روپ میں آیا ، حملہ اور کو پولیس لائنز سے سہولت ملنے کا بھی عنصربھی تحقیقات میں شامل ہے۔ابتدائی طور پر مختلف اوقات میں آنیوالے چار مشتبہ افراد کی انٹری پرکام جاری ہے۔دیکھناہوگا مشتبہ افراد سہولت کار تو نہیں تھے۔ تفتیشی ٹیم کے مطابق خودکش حملہ آور کے اعضاء ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے آج بھیجے جائیں گے جبکہ تحقیقاتی ٹیموں نے پولیس لائنز کے تمام سٹاف کی پروفائلنگ شرو ع کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…