بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی رینکنگ،بابر اعظم کا ون ڈے میں پہلا ، رضوان کا ٹی ٹونٹی میں دوسرا نمبر

datetime 1  فروری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ ٹی ٹونٹی رینکنگ میں محمد رضوان کا دوسرا نمبر ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔

نئی ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 887 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے روسی ون ڈر ڈسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کک تیسرے نمبر پر ہیں۔اس کے علاوہ امام الحق کا رینکنگ میں پانچواں اور فخر زمان ایک درجے بہتری کے بعد11 ویں نمبر پر آگئے۔ون ڈے بولرز کی فہرست میں ٹاپ 10 بولرز میں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کا آٹھواں نمبرہے۔دوسری جانب آئی سی سی نے ٹی ٹونتی کی رینکنگ بھی جاری کی ہے جس میں بیٹرز کی فہرست بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے کپتان بابراعظم کی چوتھی پوزیشن ہے۔ڈے بولرز کی فہرست میں بھارت کے محمد سراج پہلے اور ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کے راشد خان ٹاپ پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…