کھٹمنڈو ( این این آئی) نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن نے کرکٹر سندیپ لامے چانے سے پابندی اٹھا لی۔سندیپ لامے چانے پر گزشتہ برس اگست میں 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام لگا تھا، ریپ کیس کی وجہ سے نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن نے ان کو معطل کیا تھا۔ممبر بریندرا بہادر چند کا کہنا ہے کہ معطلی ختم کرنے کا فیصلہ نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔نیپالی میڈیا کے مطابق سندیپ لامے چانے پر الزام ثابت ہو گیا تو انہیں قانون کے مطابق 10 سے 12 سال قید ہو گی۔نیپالی میڈیا کا کہنا ہے کہ لڑکی نے گزشتہ سال ستمبر میں پولیس میں کیس دائر کیا تھا، اکتوبر میں کرکٹر کو گرفتار کیا گیا جبکہ گزشتہ ماہ انہیں ضمانت پر رہائی ملی تھی۔نیپالی میڈیا نے یہ بھی کہاکہ نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن نے معطلی ختم کرنے کی تفصیلات کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ۔
لڑکی سے زیادتی کے الزام میں معطل کرکٹر پر سے پابندی ختم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































