بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

گندم کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 30  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمت میں اضافے کے بعد گندم 4200روپے سے بڑھ کر 4600 روپے فی من فروخت ہونے لگی جس کے باعث چکی مالکان نے آٹا 150روپے فی کلو بیچنا شروع کردیا ۔مارکیٹ ذرائع کا بتانا ہے کہ دکانوں پر کمرشل آٹے کا 15 کلو کا تھیلا 1800 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ شہر کی کئی دکانوں پر آٹا دستیاب نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…