پشاور (این این آئی)نگراں صوبائی وزیر محمد علی شاہ خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی میں کمزوری نہ ہوتی تو حملہ نہ ہوتا، سی سی پی او پشاور نے بھی ناقص سیکیورٹی کا اعتراف کرلیا۔میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر محمد علی شاہ خان نے کہا کہ نگراں حکومت کی اولین ترجیح امن ہے، امن ہوگا تو معیشت بہتر ہوگی۔ انہوںنے کہا کہ یہ ناخوشگوار واقعہ ہے، سیکیورٹی معاملات کے حل کیلئے بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی میں کمزوری نہ ہوتی تو حملہ نہ ہوتا، ذمہ داروں کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو میں سی سی پی او اعجاز خان نے ناقص سیکیورٹی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بالکل معاملے میں سیکیورٹی لیپس ہوگا۔
پشاور دھماکہ،پولیس اور حکومت نے ناقص سیکیورٹی کا اعتراف کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے



















































