کولمبو(شِنہوا)سری لنکا کی محنت اور بیرون ملک روزگار کی وزیر مانوشا نانایاکارا نے کہا ہے کہ سعودی عرب رواں برس دو لاکھ سری لنکن کارکنوں کو ملازمتیں دینے پر آمادہ ہے۔وزیر نے منگل کو میڈیا کو بتایا کہ سعودی عرب نے 2022 میں سری لنکا کو 54 ہزار ملازمتوں کی پیشکش کی۔ انہوں نے کہا کہ 2022 میں تین لاکھ سری لنکن شہری روزگار کیلئے بیرون ملک گئے جن میں زیادہ تر مشرق وسطی گئے۔کارکنوں کی ترسیلات زر سری لنکا کے لیے غیر ملکی آمدنی کے اہم ذرائع میں سے ایک ہے۔ ملک کے مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق سری لنکا کے تارکین وطن کارکنوں نے 2022 میں تقریبا 3ارب80کروڑ امریکی ڈالر بھیجے۔
سعودی عرب رواں سال کس ملک کے باشندوں کو 2 لاکھ ملازمتوں کی پیشکش کرے گا ؟ بڑی خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































