بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

عمران خان کو نااہل کرنے کا فیصلہ ہو گیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 21  جنوری‬‮  2023 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو نااہل کرنے کا فیصلہ ہو گیا، یہ بات نجی ٹی وی کے لندن سے نمائندے اظہر جاویدنے بتائی، ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی کی تیاریاں ہو رہی ہیں اور نواز شریف لاہور پہنچیں گے وہاں سے انہیں ماڈل ٹاؤن اور رائے ونڈ لے کر جایا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ ایک پراپرٹی ٹائیکون کو زمین دینے کے معاملے پر عمران خان کے گرفتاری کے بہت زیادہ امکان ہے اور جیسے ہی نگران حکومت قائم ہو گی انہیں اس کیس میں گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے اور انہیں نااہل کرانے کا فیصلہ ہو گیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…