اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ میں میچ کے دوران آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کی مالکن کو شادی کی پیشکش

datetime 21  جنوری‬‮  2023 |

کیپ ٹاؤن (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سن رائزرز حیدر آباد کی شریک مالک کلانیتھی مارن کی بیٹی کاویہ مارن کو ایک مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش کی گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، اس مداح نے پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس میں الفاظ درج تھے کہ کاویہ مارن کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟ واضح رہے کہ کاویہ ماون کی خوبصورتی کے چرچے ہر سو ہیں اور ان کی خوبصورتی ہی مداح کو بھا گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…