لاہور( این این آئی)حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سکیم میں ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے شرح منافع میں 1.5 فیصد تک اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق تین ماہ کیلئے ایک ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری پر منافع 5.5 فیصد سے بڑھا کر 7 فیصد کردیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ماہ کیلئے ایک ہزار ڈالر پر منافع اب 6 فیصد کے بجائے 7.20 فیصد ملے گا جبکہ ایک سال کیلئے سرمایہ کاری پر منافع 6.50 فیصد سے بڑھا کر 7.50 فیصد کردیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سکیم پر 3 سالہ سرمایہ کاری پر منافع کی شرح 6.75 فیصد سے بڑھا کر 8 فیصد کردیا اور 5 سالہ سرمایہ کاری پر اب منافع 7 فیصد کے بجائے 8 فیصد ملے گا۔
ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سکیم کے شرح منافع میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ



















































