اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پکی واپسی ہوگئی، آنا ہے واپس اسمبلی؟۔۔۔۔ عطاء اللہ تارڑ کا پی ٹی آئی پر طنز

datetime 20  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے مزید استعفوں کی منظوری پر تحریک انصاف پر طنز کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 35اراکین کے استعفے منظور کرلیے جس کے بعد تحریک انصاف کے مستعفی اراکین کی تعداد 79ہوگئی ۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما ووزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی اراکین کے مزید 35استعفوں کی منظوری کو تحریک انصاف کے لیے ایک اور سرپرائز قرار دیا۔ٹوئٹرپر جاری بیان میں عطا تارڑ نے طنزیہ کہا کہ ادھر خان صاحب میٹنگ کررہے تھے واپسی کی، ادھر پکی واپسی ہوگئی، آنا ہے واپس اسمبلی؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…