بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہو گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی کا نام فائنل ہوگیا،حکومت اوراپوزیشن کی ملاقات میں نگران وزیراعلی کیلئے اعظم خان کے نام پر اتفاق ہوگیا،اعظم خان ایک سینئربیوروکریٹ اورچیف سیکرٹری سمیت مختلف اہم عہدوں پر رہ چکے ہیں۔خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کے انتخاب کامعاملہ حل ہوگیا۔سپیکر ہاؤس میں سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک،سپیکر مشتاق احمد غنی،اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی ملاقات میں نگران وزیراعلیٰ کے انتخاب پر طویل مشاورت ہوئیں۔مشاورت کے بعد متفقہ طورپرسابق چیف سیکرٹری اعظم خان کونگران وزیراعلیٰ کے لئے منتخب کیا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…